نئی دہلی (اے ایف پی) بھارت میں ایک برطانوی امدادی کارکن جو کورونا وائرس، ڈینگی اور ملیریا سے صحتیاب ہونے میں کامیاب رہے اب بھارتی ریاست راجستھان میں انتہائی زہریلے سانپ کوبرا کے کاٹنے کے باوجود زندہ بچ گئے۔ ایان جونز کو جودھ پور ڈسٹرکٹ میں کوبرا نے کاٹ لیا تھا جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کروایا گیا جہاں وہ تیزی سے صحتیاب ہورہے ہیں...
0 Comments
Please do not enter any spam link in the comments box
Emoji