Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

,باری 2, ریلیز ہوتے ہی یوٹیوب کی ٹاپ ٹرینڈنگ پر آ گئی...

 گلوکار بلال سعید اور مومنہ مستحسن کا پنجابی رومانوی گانا 'باری 2' ریلیز  ہوتے ساتھ ہی یوٹیوب کے ٹرینڈنگ پینل پر نمبر ون پر آگیاچند روز قبل بلال سعید اور مومنہ مستحسن کی جانب سے  اعلان کیا گیا تھا کہ وہ جلد جس کے بعد مداحوں کو اس گانے کا بے صبری سے انتظار تھا.اب گلوکار بلال سعید اور مومنہ مستحسن کا گانا 'اونچیاں دیواراں' باری 2 ریلیز ہو گیا ہے'اونچیاں دیواراں' باری 2 ریلیز ہوتے ساتھ ہی اتنا مقبول ہوا کہ یوٹیوب پاکستان پر یہ گانا نمبر ون ٹرینڈ پر آگیا.باری 2 میں ٹوٹے دل سے محبت کو دوسرا موقع دینے والی لڑکی کی کہانی کو دکھایا گیا ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے.مومنہ مستحسن اور بلال سعید کے گانے 'اونچیاں دیواراں' کو یوٹیوب پر چند ہی گھنٹوں میں 17 لاکھ سے زائد صارفین کی جانب سے دیکھا گیا ہے...



Post a Comment

0 Comments