Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

وینا نے اسد کو 50 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس بھیجوا دیا.....

 ادکارہ وینا ملک کی جانب سے اپنے سابق شوہر اسد خٹک کو 50 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس بھیجوا دیا گیا ہے..

ادکارہ وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان لڑائی میں شدت آگئی ہے، وینا ملک کی جانب سے اسد خٹک کو بھیجے گئے لیگل نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ اسد خٹک جان بوجھ کر وینا ملک کو بدنام کر رہا ہے، وینا ملک کے بچوں کو قانون کے مطابق پاکستان لایا گیا...

وینا ملک کی جانب سے اسد خٹک کو بھیجے گئے لیگل نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ اسد خٹک دبئی کی مقامی عدالت کا حکم نامہ غلط بیان کر رہا ہے، اسد خٹک مقامی عدالت کا مکمل آرڈر شوسل میڈیا پر شیئر کریں..

لیگل نوٹس کے مطابق اسد خٹک کے بے ب
نیاد الزامات سے وینا ملک کی شہرت متاثر ہوئی ہے، اسد خٹک 90 دنوں میں میڈیا اور شوشل میڈیا پر آ کر معافی مانگے، معافی نہ مانگنے پر اسد خٹک کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا جائے گا,,,


Post a Comment

0 Comments