Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

اسد خٹک کے الزامات، وینا ملک کے والد بھی میدان میں آ گئے..

 داکارہ وینا ملک کے والد اپنے سابق داماد کے الزامات سے متعلق جوابات دینے کے لیے میدان میں آگئے ہیں.

اداکارہ وینا ملک کے والد کا اپنے سابق داماد کی جانب سے لگائے گئے الزامات سے متعلق کہنا ہے کہ اسد پاکستان، دبئی یا امریکا میں 5 مرلے کے گھر کے کاغذات دکھا دے.

اداکارہ وینا ملک کے والد نے وینا ملک اور اسد خٹک کے تنازعے سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسد خٹک کے سارے اخراجات میری بیٹی وینا ملک

اٹھاتی رہی ہے..


Post a Comment

0 Comments