Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس.......

 مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف اور مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے شدید افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔


سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بیگم شمیم اختر کے انتقال پر شریف خاندان سے اظہارِ افسوس کیا ہے جبکہ بلاول بھٹو نے مریم نواز سے بھی ان کی دادی کے انتقال پر افسوس کا اظہا
ر کیا۔

Post a Comment

0 Comments