Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

دانیال عزیز کے والد بزرگ سیاستدان چودھری انور انتقال کرگئے...

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کے والد اور بزرگ سیاستدان چودھری انور عزیز انتقال کرگئے۔



چودھری انور عزیز وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی رہے ہیں۔

.....چودھری انور عزیز مرحوم مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کے والد تھے۔

Post a Comment

0 Comments