Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

کنویں میں گرنے والے بچے کو بندریا نے کیسے باہر نکالا؟..

 ٹرنیٹ پر ان دنوں ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے کیونکہ اس میں دکھایا گیا ہے کہ بندر کا بچہ گہرے کنویں میں گرا تو اُسے بندریا نے ریسکیو کیا..

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندر کا چھوٹا بچہ کنویں میں گر گیا تھا جسے بچانے کے لیے اُس کی ماں پہنچی۔ماں نے جب پانی بھرے کنویں میں اپنے بچے کو دیکھا تو چند ہی لمحوں میں اُسے نکالنے کا فیصلہ کیا اور پھر اپنی جان تک کی پرواہ نہیں کی..۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندریا اپنا ایک پیر پھنسا کر کنویں میں لٹک گئی جس کے بعد بچہ ہاتھ پکڑ کر اُس کی پیٹ پر آگیا۔.

ماں نے تیزی کے ساتھ دیوار کو پکڑنے کی کوشش کی تو اُسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد اُس نے تھوڑا انتظار کیا اور پھر اگلے ہی لمحے تیزی سے دیوار پکڑ کر کنویں سے باہر آگئی..



Post a Comment

0 Comments