Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

کرینہ اور دپیکا کا ڈیزائنر عورت بن گیا، نام بھی بدل لیا.

 الی وڈ کی اسٹائلش آئیکون کرینہ کپور ، سنی لیون اور دپیکا پڈوکون سمیت متعدد اداکاروں کے ڈیزائنر سواپنیل شندے نے

جنس تبدل کرلی.
سواپنیل شندے کا شمار بالی وڈ کے بڑے ڈیزائنر میں ہوتا ہے اور وہ انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں کے کپڑے ڈیزائن کرتے ہیں.انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی جنس تبدیلی کا انکشاف کیا ہے.پنی پوسٹ میں سواپنیل شندے نے جنس تبدیلی کے بعد کی تصویر لگائی ہے اور بتایا کہ جنس بدل کر لڑکی بن گئے ہیں اور ان کا نام سائشا شندے ہے، سائشہ کے معنی بامقصد زندگی کے ہیں اور میری پلاننگ بھی زندگی کو بامعنی خیز بنانا ہے.
انہوں نے بتایا کہ میں نے کئی سال اپنے ہم جنس پرست سمجھ کر گزار دیے لیکن 6 سال قبل مجھے پتہ چلا کہ ’ٹرانس وومین‘ ہوں.ان کی پوسٹ کے بعد متعدد بالی وڈ شخصیات کی جانب سے ان کی حمایت کی جارہی ہے اور فیصلے کو سراہا جارہا ہے

Post a Comment

0 Comments