Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

حریم شاہ نے مفتی قوی کی میک اپ کرواتے ویڈیو بھی شیئر کردی...

 ک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے عالم دین اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی میک اپ کرواتے ویڈیو بھی جاری کردی ہے,


حریم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی حالیہ ویڈیو میں مفتی قوی کو خاتون سے میک کرواتے دیکھا جاسکتا ہےک ٹاک اسٹار کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں حریم شاہ خود بھی نظر آرہی ہیں اور وہی ویڈیو بھی بنا رہی ہیںخیال رہے

کہ گزشتہ دنوں سے حریم شاہ مفتی قوی کی ویڈیوز شیئر کررہی ہیں، تھپڑ مارنے والی ویڈیو نے تو تہلکہ مچا دیا تھا تاہم اس کے بعد سے ہی حریم شاہ مفتی قوی کی ویڈیوز جاری کررہی ہیں..

Post a Comment

0 Comments