Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

رانا ثناء اللہ کا ماسک سب کی توجہ کا مرکز..

 مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا  ماسک سب کی توجہ کا مرکز بن گیاانا ثناء اللہ آج ساتھی رہنما خواجہ محمد آصف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر جب عدالت آئے .

تو انہوں نے جو ماسک پہن رکھا تھا وہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
لیگی رہنما نے ٹائیگر کی تصویر والا فیس ماسک پہن رکھا تھا جو مسلم لیگ ن کے پرچم پر بھی آویزاں ہوتا ہے.
خیال رہے 
کہ احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں خواجہ آصف کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے

Post a Comment

0 Comments